حدیث نمبر: 11960
١١٩٦٠ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصلَّى على ولد الزنى إذا (صلُّوا) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں ولد زنا کی نماز جنازہ ادا فرماتے اگر وہ نمازی ہوتا۔
حدیث نمبر: 11961
١١٩٦١ - حدثنا وكيع عن فضيل بن (غزوان) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان [لا يصلي على ولد الزنى صغيرًا ولا كبيرًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ولد الزنا کی نماز جنازہ ادا نہ فرماتے خواہ وہ چھوٹا ہوتا یا بڑا۔
حدیث نمبر: 11962
١١٩٦٢ - حدثنا (حفص) (١) عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابن عمر أنه كان] (٢) يرى ولد الزنى على فراشه في بيته يموت وتموت أمه (فيصلي) (٣) عليهما (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولد الزنا اور اس کی ماں کو گھر کے بستر میں مرا ہوا دیکھا، اور ان دونوں کی نماز جنازہ ادا کی۔