کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: عورت کو کفن دیتے وقت اوڑھنی کیسے اوڑھیں گے؟
حدیث نمبر: 11433
١١٤٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام قال: سألت أم (الحميد) (١) ابنة سيرين هل رأيت حفصة إذا غسلت كيف تصنع بخمار المرأة؟ قالت: نعم، كانت تخمرها كما تخمر الحية ثم (يفضل) (٢) من الخمار قدر ذراع فتفرشه في مؤخرها ثم تعطف تلك (الفضلة) (٣) فتغطي بها وجهها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت ام حمید نے بنت سیرین سے دریافت فرمایا : جب حضرت حفصہ کو غسل دیا گیا آپ نے دیکھا تھا کہ ان کو اوڑھنی کس طرح اوڑھائی گئی تھی ؟ آپ نے فرمایا ہاں، ان کو اوڑھنی اس طرح اوڑھائی گئی تھی جس طرح زندہ کو اوڑھائی جاتی ہے، پھر ایک ذراع کی بقدر بچی ہوئی او ڑھنی کو پچھلی جانب بچھا دیا، پھر اس بچے ہوئے حصہ کو پھیرا اور اس سے ان کے چہرہ کو ڈھانپ دیا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11433
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11433، ترقيم محمد عوامة 11219)