حدیث نمبر: 11239
١١٢٣٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأعمش عن إبراهيم قال: ذكروا (عنده) (١) غسل الميت فقالوا: كاغتسال الرجل من الجنابة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کے پاس میت کو غسل دینے کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا : جس طرح ایک جنبی آدمی غسل کرتا ہے۔
حدیث نمبر: 11240
١١٢٤٠ - حدثنا وكيع عن أبي (المعتمر) (١) عن قتادة قال: يجزئ البيت في الغسل (كما) (٢) يجزئ الجنب.
حدیث نمبر: 11241
١١٢٤١ - حدثنا (محمد) (١) بن أبي عدي عن حميد عن بكر قال: قدمت المدينة فسألت عن غسل الميت فقال بعضهم: اصنع بميتك كما تصنع بعروسك غير أن لا تخلقه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں مدینہ طیبہ آیا اور میت کے غسل سے متعلق سوال کیا ؟ بعض حضرات نے فرمایا : میت کو غسل دو جس طرح دلہن کو دیا جاتا ہے مگر یہ کہ اس کو زعفران کی خوشبو نہ لگائی جائے۔