حدیث نمبر: 10901
١٠٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زمعة بن صالح عن (يحنس) (١) عن ابن الزبير قال: على الأعراب صدقة الفطر (٢).
حدیث نمبر: 10902
١٠٩٠٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على الأعراب زكاة الفطر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر دیہاتیوں سے صدقات الفطر میں پنیر وصول فرمایا کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 10903
١٠٩٠٣ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن إسحاق بن طلحة عن إسماعيل بن أمية (بن) (١) سعيد بن العاص قال: كان أبو بكر الصديق يأخذ من ⦗٣٦٠⦘ الأعراب صدقة الفطر الأقط (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ دودھ میں سے ادا کریں گے۔
حدیث نمبر: 10904
١٠٩٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحسن قال: يعطون من (اللبن) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے، اور وہ دودھ کا ایک صاع ادا کریں گے۔
حدیث نمبر: 10905
١٠٩٠٥ - حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن أنه قال: على الأعراب صدقة الفطر صاع من لبن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے (تو کیا حکم ہے ؟ ) آپ نے فرمایا اس غلام کا ذمہ اس کے آقا کے ذمہ ہے۔