مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6682
باب: جبے یا قباء میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في القباء
حدیث نمبر: 6682
٦٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن أبي مالك قال: إذا ضممت عليك القباء أجزأك مجزى الإزار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک فرماتے ہیں کہ جب تم نے قباء کو اپنے اوپر اچھی طرح لپیٹ کر بند کرلیا تو یہ ازار کے قائم مقام ہوجائے گا۔