مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6684
باب: جبے یا قباء میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في القباء
حدیث نمبر: 6684
٦٦٨٤ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) (عن إسرائيل عن إبراهيم بن مهاجر) (٢) عن إبراهيم ابن سويد قال: قدم الأسود (من) (٣) سفر فصلى وعليه قباء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن سوید کہتے ہیں کہ حضرت اسود ایک سفر سے واپس آئے تو انہوں نے قباء پہن کر نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [ب]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (عن إسرائيل)، وفي [ز]: (عن إبراهيم عن إسرائيل بن مهاجر).
(٣) في [هـ]: (عن).