مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5431
باب: جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
الرجل إذا تكلم والإمام يخطب
حدیث نمبر: 5431
٥٤٣١ - وعن ابن علاثة عن الزهري في الذي يتكلم والإمام يخطب يوم الجمعة (قالوا) (١): يصلي ركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے اس شخص کے بارے میں منقول ہے جو جمعہ کے دن امام کے خطبہ دینے کے دوران بات کرے، ان حضرات نے فرمایا کہ وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قال).