مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5429
باب: جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
الرجل إذا تكلم والإمام يخطب
حدیث نمبر: 5429
٥٤٢٩ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء، حسن اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ بات کرلی اب وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔