مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5239
٥٢٣٩ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن (سعيد بن سويد) (٢) قال: صلى بنا معاوية الجمعة (ضحًى) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے ہمیں جمعہ کی نماز چاشت کے وقت پڑھائی۔
حواشی
(١) سقط في [أ].
(٢) في [أ]: (عبد اللَّه بن سلمة).
(٣) في [جـ، ك]: (ضحا).