مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5229
باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
حدیث نمبر: 5229
٥٢٢٩ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن بديل بن (ميسرة) (١) عن امرأة قالت: جاورت (٢) مع (عمر) (٣) سنة فكانت القائلة بعد الجمعة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بدیل بن میسرۃ ایک عورت سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک سال حضرت عمر کے ساتھ مجاور رہی، وہ جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سمرة).
(٢) في [أ]: (جاوزت)
(٣) زيادة في [ك]: (امرءة).
(٤) مجهول؛ لجهالة المرأة، وأخرجه بنحوه مسدد كما في المطالب (٧٠١).