حدیث نمبر: 5049
٥٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) وكيع عن ابن أبي ذئب عن مولى لبني هاشم عن علي قال: لا تؤم المرأة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت امامت نہیں کرائے گی۔
حدیث نمبر: 5050
٥٠٥٠ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن عون قال: (كتبت) (١) إلى نافع أسأله أتؤم المرأة النساء فقال: لا أعلم المرأة تؤم النساء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کے نام ایک خط لکھا جس میں ان سے عورتوں کی امامت کا مسئلہ دریافت کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میرے علم کے مطابق عورت عورتوں کی امامت نہیں کرائے گی۔