کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جن کے نزدیک مسجد میں سونا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4999
٤٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عمر بن أيوب الموصلي عن جعفر بن برقان عن حبيب بن أبي مرزوق عن عمرو بن ميمون قال: سأله عمر بن عبد العريز: تعد الآي في الصلاة فقال: ما أفعل قال: وأنا أيضا ما أفعل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے سوال کیا کہ کیا آپ نماز میں آیات گنتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تو ایسا نہیں کرتا۔ حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں بھی ایسا نہیں کرتا ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4999
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4999، ترقيم محمد عوامة 4946)