مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3468
باب: جن حضرات کے نزدیک رحمت یا عذاب کی آیت سن کر نماز میں رونا مکروہ ہے
من كره الضجة في الصلاة خلف الإمام إذا ذكر آية رحمة أو آية عذاب
حدیث نمبر: 3468
٣٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ جب امام نماز میں رحمت یا عذاب کی کوئی آیت پڑھے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرے تو (لوگ) شور مچائیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (حدثنا).