مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3470
باب: جن حضرات کے نزدیک رحمت یا عذاب کی آیت سن کر نماز میں رونا مکروہ ہے
من كره الضجة في الصلاة خلف الإمام إذا ذكر آية رحمة أو آية عذاب
حدیث نمبر: 3470
٣٤٧٠ - وأبو إسحاق عن سعيد بن جبير: أنهم كرهوا الضجة في الصلاة إذا ذكر الإمام آية رحمة أو آية عذاب، أو ذكر النبي (ﷺ) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ جب امام نماز میں رحمت یا عذاب کی کوئی آیت پڑھے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرے تو (لوگ) شور مچائیں۔
حواشی
(١) في [ك]: ﵇.