مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1583
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كرهه
حدیث نمبر: 1583
١٥٨٣ - حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن الحسن: أنه كان يكره أن يغسل يده بدقيق أو بطحين.مولانا محمد اویس سرور
حسن آٹے یا پسے ہوئے غلے سے ہاتھ صاف کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔