حدیث نمبر: 1583
١٥٨٣ - حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن الحسن: أنه كان يكره أن يغسل يده بدقيق أو بطحين.
مولانا محمد اویس سرور
حسن آٹے یا ستو سے ہاتھ صاف کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حدیث نمبر: 1584
١٥٨٤ - حدثنا أبو أسامة عن عمران بن حدير عن أبي مجلز: أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز بھی اسے مکروہ سمجھتے تھے۔