مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1226
باب: بغیر وضو کے منقش دراہم کو چھونے کا حکم
الرجل يمس الدراهم وهو على غير وضوء
حدیث نمبر: 1226
١٢٢٦ - حدثنا وكيع عن (ربيع) (١) قال: كرهه ابن سيرين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین بلاوضو سفید دراہم کو چھونا مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (إبراهيم).