مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1223
باب: بغیر وضو کے منقش دراہم کو چھونے کا حکم
الرجل يمس الدراهم وهو على غير وضوء
حدیث نمبر: 1223
١٢٢٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن القاسم: أنه كان لا يرى بأسًا بمس الدرهم الأبيض وهو على غير وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بغیر وضو سفید درہم کو ہاتھ لگانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔