مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في المعتكف يقبل ويباشر باب: کیا معتکف اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے اور کیا اس سے گلے مل سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9948
٩٩٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن جابر) (١) عن عطاء أنه كره للمعتكف أن يقبل (أو) (٢) يباشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ اپنی بیوی کا بوسہ لے یا اس سے گلے ملے۔
حواشی
(١) سقط من [هـ].
(٢) سقط من [و].