مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
حدیث نمبر: 9933
٩٩٣٣ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن الاعتكاف (فقالا) (١): لا يعتكف إلا في مسجد يجمعون فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اعتکاف کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (فقال).