مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
حدیث نمبر: 9931
٩٩٣١ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن همام عن قتادة عن ابن المسيب (قال) (١): لا اعتكاف إلا في مسجد نبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].