مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
حدیث نمبر: 9900
٩٩٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن الزهري عن سعيد بن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے میں شریک ہوگا اور نہ مریض کی عیادت کرے گا۔