مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في قضاء رمضان في العشر باب: عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
حدیث نمبر: 9771
٩٧٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ فرض کو مقد م رکھا جائے گا اور عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کے روزوں کی قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔