مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما ذكر في المباشرة للصائم باب: روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 9684
٩٦٨٤ - حدثنا وكيع عن أبي مكين عن عكرمة عن ابن عباس قال: لا بأس للشيخ أن يباشر يعني وهو صائم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بوڑھے کے لئے روزے کی حالت میں بیوی سے معانقہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔