مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من رخص في الكحل للصائم باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 9520
٩٥٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے لئے سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔