مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما ذكر في السواك الرطب للصائم باب: روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے کابیان
حدیث نمبر: 9414
٩٤١٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالسواك الرطب (وهو صائم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ف]: (للصائم) وسقط الخبر من [ك].