مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9108

باب: اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟

المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة

حدیث نمبر: 9108
٩١٠٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا إبراهيم بن الزبرقان عن الشيباني عن موسى (بن) (١) أبي كثير عن طاوس قال: إذا زادت المرأة على (حيضتها) (٢) فلتغتسل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض اس کی مقررہ مدت سے زیادہ ہوجائے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (حيضها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 9108
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8957»