مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9109

باب: اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟

المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة

حدیث نمبر: 9109
٩١٠٩ - وقال حماد (في المرأة تجاوز) (١) أيام حيضتها قال: لا تغتسل فإن المرأة ربما فعلت ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض مقررہ مدت سے زیادہ بھی ہوجائے تب بھی وہ پاکی کا غسل نہ کرے کیونکہ عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ]: (المرأة تجاوز)، وفي: [هـ]: (تجاوز المرأة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 9109
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9109، ترقيم محمد عوامة ---)