مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9107
باب: اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة
حدیث نمبر: 9107
٩١٠٧ - (و) (١) سألت قتادة (فقلت) (٢) المرأة تحيض الأيام المعلومة فتزيد على (ذلك) (٣) خمسة أيام؟ قال: تصلي، قلت: فأربعة أيام قال: (تصلي) (٤)، قلت: فثلاثة أيام قال: (تصلي) (٥)، قلت: فيومين قال: (ذاك) (٦) من (حيضتها) (٧) فرأيته قال برأيه.مولانا محمد اویس سرور
سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے اس بارے میں سوال کیا اور کہا کہ اگر عورت کا حیض مخصوص دنوں تک رہتا ہو اور اس سے پانچ دن زیادہ ہوجائیں تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر چار دن زیادہ ہوجائیں ؟ انہوں نے کہا وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر تین دن زیادہ ہوجائیں ؟ انہوں نے کہا کہ وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر دو دن زیادہ ہوجائیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ حیض کے دن ہیں۔ میرے خیال میں یہ بات انہوں نے اپنی رائے سے کہی۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ك، ز]: (قلت).
(٣) سقط في: [هـ].
(٤) في [ك]: (يصلي).
(٥) في [ك]: (يصلي).
(٦) في: [ز]: (ذالك).
(٧) في [هـ]: (حيضها).