مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة باب: اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9108
٩١٠٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا إبراهيم بن الزبرقان عن الشيباني عن موسى (بن) (١) أبي كثير عن طاوس قال: إذا زادت المرأة على (حيضتها) (٢) فلتغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض اس کی مقررہ مدت سے زیادہ ہوجائے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض مقررہ مدت سے زیادہ بھی ہوجائے تب بھی وہ پاکی کا غسل نہ کرے کیونکہ عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (حيضها).