مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9106

باب: اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟

المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة

حدیث نمبر: 9106
٩١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: سألت ابن سيرين عن المرأة تكون حيضتها أياما معلومة فتزيد على ذلك (فقال) (١): النساء أعلم بذلك قال (٢).
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ عورتیں اس معاملے کو زیادہ جانتی ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (قال).
(٢) في [هـ]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 9106
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 822، ترقيم محمد عوامة: 8956»