مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما يقول الرجل بين السجدتين باب: دو سجدوں کے درمیان کیا کہا جائے؟
حدیث نمبر: 9084
٩٠٨٤ - حدثنا جرير عن منصور قال: سألت إبراهيم أقرأ بين السجدتين شيئًا قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ کیا میں دونوں سجدوں کے درمیان کچھ پڑھوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔