حدیث نمبر: 9069
٩٠٦٩ - حدثنا [وكيع (قال) (١): ثنا حميد (٢) عن حسن عن ليث قال] (٣): رأيت مجاهدًا (يجافي) مرفقيه على عارض فخذيه وهو ساجد في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد کو میں نے دیکھا کہ دوران سجدہ انہوں نے اپنی کہنیوں کو اپنی رانوں سے دوررکھا۔ حضرت عطاء کو بھی میں نے یونہی کرتے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) في [أ]: زيادة (عن أنس).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 9069
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9069، ترقيم محمد عوامة 8921)