مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9070
باب: جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
من كان يجافي مرفقيه في الركوع
حدیث نمبر: 9070
٩٠٧٠ - ورأيت عطاء يفعل مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء کو بھی میں نے یونہی کرتے دیکھا ہے۔