حدیث نمبر: 9021
٩٠٢١ - حدثنا حميد عن الحسن عن ابن أبي ليلى عن عطاء قال في صلاة القاعد: يقعد كيف شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔
٩٠٢١ - حدثنا حميد عن الحسن عن ابن أبي ليلى عن عطاء قال في صلاة القاعد: يقعد كيف شاء.حضرت عطاء بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔