مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9020
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
الرجل يصلي وهو جالس
حدیث نمبر: 9020
٩٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن الحسن عن عيسى ابن أبي (عزة) (٢) قال: كان الشعبي يصلي وهو جالس ويقعد كما تقعدون أنتم في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے، اور اس طرح بیٹھتے تھے جس طرح تم نماز میں بیٹھتے ہو۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [ص]: (عروة).