حدیث نمبر: 9020
٩٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن الحسن عن عيسى ابن أبي (عزة) (٢) قال: كان الشعبي يصلي وهو جالس ويقعد كما تقعدون أنتم في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے، اور اس طرح بیٹھتے تھے جس طرح تم نماز میں بیٹھتے ہو۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [ص]: (عروة).