مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9019
باب: کیا کفار مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟
في الكفار يدخلون المسجد
حدیث نمبر: 9019
٩٠١٩ - حدثنا هاشم بن القاسم عن محمد بن طلحة عن أبيه عن أبي صالح قال: ليس للمشركين أن يدخلوا المسجد إلا خائفين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ مشرکین صرف خوف کی حالت میں مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں۔