مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل ينسى التشهد باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 8949
٨٩٤٩ - حدثنا شبابة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن الرجل ينسى التشهد فقال: أكل الناس يحسن أن يتشهد جازت صلاته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو تشہد پڑھنابھول جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا سب لوگ اچھی طرح تشہد پڑھ سکتے ہیں ؟ اس کی نماز جائز ہے۔