مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8948
باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل ينسى التشهد
حدیث نمبر: 8948
٨٩٤٨ - حدثنا عمر بن هارون عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في (رجل) (٢) نسي التشهد في صلاته فقال: لا شيء عليه صلاته جائزة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نماز میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس پر کچھ لازم نہیں ، اس کی نماز جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (جريح).
(٢) في [هـ]: (الرجل).