مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8950
باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل ينسى التشهد
حدیث نمبر: 8950
٨٩٥٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه عن الحارث بن (شبيل) (١) عن عبد اللَّه بن شداد أن ابن (عمر) (٢) لم يجلس في الركعتين فتشهد في آخر صلاته مرتين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دو رکعتوں کے بعد نہ بیٹھے تو انہوں نے اپنی نماز کے آخر میں دو مرتبہ تشہد پڑھی۔
حواشی
(١) في [ص]: (سبيل).
(٢) في [ك]: (غمير).