مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8889
باب: اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يدرك مع الإمام ركعة
حدیث نمبر: 8889
٨٨٨٩ - وقال عمرو بن دينار: (أنا) (١) أرى ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں بھی یہی سمجھتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز]: (وأنا).