مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8888
باب: اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يدرك مع الإمام ركعة
حدیث نمبر: 8888
٨٨٨٨ - حدثنا ابن مهدي عن محمد بن مسلم عن عمرو بن دينار عن عطاء في الرجل يدرك مع الإمام وترًا (من) (١) الصلاة قال: لا يتشهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جسے امام کے ساتھ نماز کی طاق رکعتیں ملیں فرماتے ہیں کہ وہ تشہد نہیں پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (في).