مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8863
باب: نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
باب مسألة في الصلاة
حدیث نمبر: 8863
٨٨٦٣ - قال وقال سفيان في مسافر دخل مع مقيم فصلى معه ركعة ثم رأى شيئًا فتكلم فصلى الإمام فقال: يعيد المسافر ركعتين ثم (يرجع) (١) إلى الأصل الذي كان عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان اس مسافر کے بارے میں جو کسی مقیم کے ساتھ نماز میں داخل ہو اور اس کے ساتھ ایک رکعت پڑھے، پھر کچھ دیکھے اور بات کرے، اتنے میں امام نماز پوری کرلے، فرماتے ہیں کہ مسافر دو رکعتوں کا اعادہ کرے گا اور اپنی اسی اصل کی طرف لوٹ آئے گا جس پر وہ تھا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (رجع).