مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8862
باب: نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
باب مسألة في الصلاة
حدیث نمبر: 8862
٨٨٦٢ - وقال حسن بن صالح: إذا زالت (له) (١) الشمس ها هنا صلى في السفر أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ جب یہاں (گھر پر) سورج زائل ہوجائے تو سفر میں چار رکعتیں پڑھے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].