مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8864
باب: نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
باب مسألة في الصلاة
حدیث نمبر: 8864
٨٨٦٤ - وقال الحسن بن صالح يصلي أربعا لأنه قد أوجبها (على) (١) نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ وہ چار رکعتیں پڑھے گا کیونکہ اس نے اپنے اوپر چار رکعتیں لازم کرلی ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (في).