مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في إدامة النظر في المصحف باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 8795
٨٧٩٥ - (حدثنا معتمر) (١) عن ليث قال: رأيت طلحة يقرأ في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کو مصحف سے دیکھ کر پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بياض).