مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8796
باب: قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
ما أمر به من تعاهد القرآن
حدیث نمبر: 8796
٨٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن أبي وائل عن عبد اللَّه قال: تعاهدوا هذه المصاحف فلهي أشد تفصيا من صدور الرجال من النعم من (عقلها) (١) فلا يقول أحدكم: نسيت آية كيت (و) (٢) كيت قال رسول اللَّه ﷺ: ["بل هو نُسّي" (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ان مصاحف کی پابندی سے بار بار تلاوت کرتے رہو کیونکہ یہ لوگوں کے سینوں سے اونٹوں کے رسیوں سے بھاگنے سے زیادہ نکلنے والا ہے۔ تم میں سے یہ کوئی نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ بلکہ وہ (آدمی) بھلا دیا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك، ز]: (عقوله).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ص، هـ]: (أنسي).