مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8794
باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
في إدامة النظر في المصحف
حدیث نمبر: 8794
٨٧٩٤ - حدثنا سليمان بن حرب قال: ثنا أبو هلال قال: ثنا أبو صالح العقيلي قال: كان أبو العلاء يزيد بن عبد اللَّه بن الشخير يقرأ في المصحف حتى يغشى عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح عقیلی کہتے ہیں کہ حضرت ابو العلاء یزید بن عبد اللہ بن شخیر مصحف سے دیکھ کر پڑھتے یہاں تک کہ بےہوش ہوجاتے۔