مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أنه يكتب القرآن في الشيء الصغير باب: جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 8782
٨٧٨٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن مبارك عن (أبي حكيمة) (١) (العبدي) (٢) قال، كنا نكتب المصاحف بالكوفة فيمر علينا علي (فيقوم) (٣) فينظر فيعجبه خطنا ويقول: هكذا نوروا ما نور اللَّه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حکیمہ عبدی فرماتے ہیں کہ ہم کوفہ میں مصاحف لکھا کرتے تھے، ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گذرے اور ہمیں دیکھنے لگے، انہیں ہمارا خط اچھا محسوس ہوا، انہوں نے فرمایا کہ اس طرح اس چیز کو منور کرو جس طرح اللہ نے اسے روشنی بخشی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (علي بن حليمة).
(٢) في [ك]: (العنزي).
(٣) في: [هـ] (يقوم).